مردوں میں قبل از وقت بڑھاپے کا باعث بننے والی اہم وجہ دریافت
Web Desk
27 February 2026
چین کی جیاؤ ٹونگ یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن کے محققین نے ایک حالیہ مطالعے میں انکشاف کیا ہے کہ “فار ایور کیمیکلز” (PFAS) مردوں کی حیاتیاتی عمر (Biological Age) کو تیزی سے بڑھانے کا سبب بن رہے ہیں۔ تحقیق کے مطابق، یہ کیمیکلز جو عام طور پر فوڈ پیکجنگ اور فرنیچر میں استعمال ہوتے ہیں، 50 سے 64 سال کی عمر کے مردوں کے جسمانی افعال کو وقت سے پہلے بوڑھا کر دیتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ تحقیق کے دوران خواتین پر ان کیمیکلز کے ایسے اثرات مرتب نہیں ہوئے۔ یہ نتائج طبی جریدے ‘فرنٹیئرز ان ایجنگ’ میں شائع ہوئے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
مصنوعی مٹھاس سے فالج کا خطرہ، نئی تحقیق میں دماغی خلیوں کے نقصان کا خدشہ
18 September 2026
ادویات کنٹینرز روکنے کی خبر پر محسن نقوی کا نوٹس، فوری ریلیز کا حکم
17 September 2026
پمز ہسپتال کی آتشزدگی میں زندہ بچ جانے والی نومولود بچی انتقال کر گئی
17 September 2026
جی ایل پی-1 ادویات استعمال کرنے والوں میں نایاب بیماری کا انکشاف
17 September 2026
خیبر پختونخوا صحت پروگرام میں سی سیکشن کی شرح 47 فیصد سے تجاوز کرگئی
17 September 2026
وزیراعظم کی 3 ماہ میں پمز ہسپتال میں فائر سیفٹی سمیت نظام بہتر کرنے کی ہدایت
16 September 2026
ملک بھر میں 20 ستمبر کو ایم ڈی کیٹ کا انعقاد: 1 لاکھ 38 ہزار سے زائد طلبہ امتحان دیں گے، وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال
16 September 2026
حالتِ سکون میں پاؤں کی ہڈیوں میں درد دل کی خطرناک بیماری کی علامت، ماہرین
16 September 2026