’جو‘ کھانا کولیسٹرول کی سطح پر حیران کن اثر ڈال سکتا ہے: تحقیق
Web Desk
27 February 2026
جرمنی کی یونیورسٹی آف بون کے محققین نے انکشاف کیا ہے کہ ‘جو’ (Oats) کا استعمال کولیسٹرول کی سطح کو تیزی سے کم کرنے کی غیر معمولی صلاحیت رکھتا ہے۔ تحقیق کے مطابق میٹابولک سنڈروم اور ذیابیطس کے خطرے سے دوچار افراد کو جب محض دو دن تک دن میں تین بار دلیہ دیا گیا، تو ان کے خون میں موجود چکنائی اور کولیسٹرول کی سطح میں نمایاں بہتری دیکھی گئی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس مختصر دورانیے کی غذا کے مثبت اثرات چھ ہفتوں بعد بھی برقرار رہے، جو دل کی صحت کے لیے ایک بڑی خوشخبری ہے۔
متعلقہ عنوانات
مصنوعی مٹھاس سے فالج کا خطرہ، نئی تحقیق میں دماغی خلیوں کے نقصان کا خدشہ
18 September 2026
ادویات کنٹینرز روکنے کی خبر پر محسن نقوی کا نوٹس، فوری ریلیز کا حکم
17 September 2026
پمز ہسپتال کی آتشزدگی میں زندہ بچ جانے والی نومولود بچی انتقال کر گئی
17 September 2026
جی ایل پی-1 ادویات استعمال کرنے والوں میں نایاب بیماری کا انکشاف
17 September 2026
خیبر پختونخوا صحت پروگرام میں سی سیکشن کی شرح 47 فیصد سے تجاوز کرگئی
17 September 2026
وزیراعظم کی 3 ماہ میں پمز ہسپتال میں فائر سیفٹی سمیت نظام بہتر کرنے کی ہدایت
16 September 2026
ملک بھر میں 20 ستمبر کو ایم ڈی کیٹ کا انعقاد: 1 لاکھ 38 ہزار سے زائد طلبہ امتحان دیں گے، وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال
16 September 2026
حالتِ سکون میں پاؤں کی ہڈیوں میں درد دل کی خطرناک بیماری کی علامت، ماہرین
16 September 2026