LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی رکن کانگریس الہان عمر پر سرکہ پھینکنے والے شخص کو سزا سنا دی گئی طاقت اور دباؤ سے مطالبات منوانے کا یک طرفہ نظام ختم ہو چکا، باقر قالیباف چین نے مشرق وسطیٰ و افریقہ میں فوجی سرگرمیوں کی نگرانی کی اپنی صلاحیت بڑھا لی پارلیمانی انتخابات کے حتمی نتائج: سویڈن کے وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا اقوام متحدہ کا اجلاس: فلسطینی صدر کو ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کی اجازت مل گئی حوثیوں کے حملے: عرب ممالک اور یورپی یونین کا سعودیہ سے مکمل اظہار یکجہتی حکومت مطالبات ماننے کو تیار نہیں، 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کریں گے: حافظ نعیم الرحمان یورپی یونین کا یوکرین کو 3.3 ارب یورو فراہم کرنے کا اعلان کینیڈا اور یورپ کو قریبی اتحاد قائم کرنا چاہئے: وزیراعظم مارک کارنے کا مطالبہ ایرانی حکومت کا تختہ الٹ دیں گے، حزب اللہ کو بھی ختم کیا جائے گا: نیتن یاہو امریکا نے ایرانی رہنماؤں کو ویزے جاری کرنے کی منظوری دیدی چین کا ایران سے حوثیوں پر اثرو رسوخ استعمال کرنے کا مطالبہ پاکستان سعودی عرب کے دفاع کیلئے کسی بھی حد تک جائے گا: ڈی جی آئی ایس پی آر امریکا کی سعودی عرب کو 48 جدید ایف 35 جنگی طیارے فروخت کرنے کی منظوری روس اور چین نے ایران پر پابندیوں کی نگرانی سے متعلق امریکی قرارداد ویٹو کردی

رات گئے کھانا دل اور شوگر کےلیے خطرہ، نئی تحقیق میں اہم انکشاف

Web Desk

27 February 2026

ایک عالمی طبی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق، رات کے وقت اسنیکس یا کھانے کی عادت انسانی جسم کی قدرتی حیاتیاتی گھڑی (Biological Clock) کو درہم برہم کر دیتی ہے۔ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ جو افراد رات گئے کھانے سے پرہیز کرتے ہیں، ان کے بلڈ پریشر میں 3.5 فیصد اور دل کی دھڑکن میں 5 فیصد تک بہتری آتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کھانے کے اوقات کو منظم کرنا وزن کم کرنے والی روایتی ڈائٹ جتنا ہی مؤثر ثابت ہو سکتا ہے، خاص طور پر یہ عادت ٹائپ ٹو ذیابیطس اور دل کے امراض سے بچاؤ میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔