LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ٹرمپ کا بڑھتی کشیدگی کے باوجود ایران پر حملہ نہ کرنے کا فیصلہ جی بی الیکشن کو پنجاب اور اسلام آباد سے مینج کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے حسن مرتضی وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قومی اقتصادی کونسل (NEC) کا اہم اجلاس 8 جون کو طلب ہر ہائی کورٹ آزاد ، سپریم کورٹ یا وفاقی آئینی عدالت کے ماتحت نہیں: جسٹس عامر فاروق شرجیل میمن کی محسن نقوی سے ملاقات، وفاق اور سندھ تعاون پر اتفاق پاکستان سندھ طاس معاہدے کے تحت دریائے چناب پر اپنے حقوق کی حفاظت کرے گا: دفتر خارجہ بجلی، گیس کی غیر علانیہ لوڈشیڈنگ پر درخواست جھوٹی قرار، جرمانہ عائد پنجاب: آئندہ مالی سال میں کاشتکاروں کو 20 ہزار گرین ٹریکٹر دینے کی ہدایت ٹرمپ نے نیتن یاہو کو مطالبات نہ ماننے پر جیل بھیجنے کی دھمکی دی: عرب میڈیا پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک لاکھ 71 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال رافیل گروسی کا سعودیہ کا دورہ، وزیر خارجہ سے ملاقات، جوہری عدم پھیلاؤ پر تبادلہ خیال امریکی ثالثی میں اسرائیل اور لبنان مشروط جنگ بندی پر متفق ایران نے کویت کے ہوائی اڈے پر حملہ نہیں کیا: ترجمان ایرانی پاسداران انقلاب رواں سال نیویارک میں قتل اور فائرنگ کے واقعات کم ترین سطح پر، اعداد و شمار جاری گلگت بلتستان میں 22 سال بعد بلدیاتی انتخابات کا بگل بج گیا؛ 2 اگست کو پولنگ ہوگی، چیف الیکشن کمشنر نے شیڈول جاری کر دیا

جے ٹور کی جانب سے پی اے پی ایس آٹو شو میں خصوصی آفر کا اعلان

Web Desk

15 November 2025

کراچی میں جاری پی اے پی ایس آٹو شو میں چینی آٹو برانڈ جے ٹور (JETOUR) نے صارفین کے لیے خصوصی پیشکش کا اعلان کیا ہے۔ اگرچہ کمپنی نے ایونٹ میں کوئی نیا ماڈل متعارف نہیں کرایا، تاہم موجودہ خریداروں کے لیے ایک پرکشش آفر نے توجہ حاصل کر لی ہے۔

کمپنی کے مطابق، JETOUR X70 Plus کی نومبر میں کی جانے والی بکنگز پر فری رجسٹریشن فراہم کی جائے گی۔
گاڑی کی موجودہ قیمت 86 لاکھ 65 ہزار روپے ہے۔

فری رجسٹریشن کیا ہے؟

کمپنی صارفین کی گاڑی کے سرکاری رجسٹریشن اخراجات خود برداشت کرے گی۔
یہ اخراجات صوبے، فائلر یا نان فائلر اسٹیٹس کے مطابق تقریباً 1 لاکھ 74 ہزار سے 2 لاکھ 5 ہزار روپے تک بنتے ہیں—جو خریداروں کے لیے ایک نمایاں مالی رعایت تصور کیا جارہا ہے۔

جے ٹور کے مطابق یہ آفر صرف محدود مدت کے لیے ہے، اور صرف نومبر میں بکنگ کروانے والے خریدار ہی اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔