LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
جماعت اسلامی ٹرین مارچ، عوامی حقوق کی تحریک جاری ر ہے گی: حافظ نعیم الرحمان ماسکو کی جانب آنے والے 338 ڈرونز تباہ، آئل ریفائنری کی تنصیب کو نقصان باقر قالیباف کی قطر اور پاکستان کے ذریعے امریکا کو پیغامات پہنچانے کی تصدیق بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی علیمہ خان کی گرفتاری کی شدید مذمت؛ فوری رہائی کا مطالبہ حکومت کا آج سے بجلی کی خرید و فروخت سے دستبرداری کا اعلان عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ 3 ایم پی او کے تحت گرفتار خاران میں دہشت گردوں کا مسافر گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ، مزدور زخمی وزیر داخلہ محسن نقوی کی شہید کیپٹن حمزہ اکرم کے گھر آمد، اہلخانہ سے تعزیت صاف ستھرا پنجاب صحت مند اور خوشحال مستقبل کی بنیاد ہے، مریم نواز جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس میں شرکت کیلئے اسحاق ڈار نیویارک روانہ ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ شروع، ایک لاکھ 38 ہزار 158 امیدوار شریک کوئٹہ میں سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کا مجسمہ دوبارہ نصب آج کراچی کینٹ ریلوے سٹیشن سے تاریخی مارچ کا آغاز ہوگا: حافظ نعیم الرحمان حوثی ملیشیا کا ریاض کی طرف داغا گیا بیلسٹک میزائل فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا

شجاع آباد کی رہائشی خاتون میں منکی پاکس کی تصدیق

Web Desk

17 February 2026

نشتر ہسپتال، مظفر گڑھ میں شجاع آباد کی رہائشی ایک خاتون میں منکی پاکس کی تصدیق ہو گئی ہے۔

ہسپتال کے ترجمان کے مطابق متاثرہ خاتون کو آئیسولیشن وارڈ میں داخل کر کے زیر علاج رکھا گیا ہے۔ اس سے قبل مظفر گڑھ کا رہائشی، جو منکی پاکس اور ایچ آئی وی کا مریض ہے، پہلے سے آئیسولیشن وارڈ میں موجود تھا۔

نشتر ہسپتال میں اب منکی پاکس کے زیر علاج مریضوں کی تعداد دو ہو گئی ہے۔ انتظامیہ نے آئیسولیشن وارڈ میں خصوصی احتیاطی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں تاکہ بیماری کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔ہسپتال حکام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ذاتی صفائی اور حفاظتی اقدامات اختیار کریں اور مشتبہ علامات ظاہر ہونے پر فوری طور پر طبی امداد حاصل کریں۔