LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
آبنائے ہرمز پر امریکی جواب زیر غور، حتمی مؤقف سفارتی چینلز سے دیا جائے گا: کاظم غریب آبادی یمن میں حوثیوں کے خلاف ملک گیر فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان پاکستان اور افغان وفود ماسکو فارمیٹ اجلاس میں ایک میز پر بیٹھیں گے بانی کے علاج اور کے پی سیکیورٹی پالیسی پر ڈیڈلاک، آئین کی بحالی تک تحریک جاری رہے گی: عامر ڈوگر بانی پی ٹی آئی تک رسائی نہ ملنا مذاکرات کی ناکامی کا سبب بنا، صرف طاقت سے دہشت گردی ختم نہیں ہو سکتی: پی ٹی آئی صومالیہ بحری قزاقوں کے حملے میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں اور زخمی کراچی منتقل، تھرڈ انجینئر کی نمازِ جنازہ ادا محسن نقوی اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات ختم، جلد اعلامیہ جاری کرنے کا عندیہ ایران نے امریکی تجاویز کا جواب دے دیا، پابندیاں ختم کرنا ہوں گی: اسماعیل بقائی دفاعی معاہدے میں ایران، فلسطین اور دیگر اسلامی ممالک کو شامل کیا جائے: حافظ نعیم الرحمان مذاکرات میں ڈیڈلاک کی بنیادی وجہ بانی پی ٹی آئی تک رسائی ہے: اسد قیصر پی ٹی آئی والے یوٹرن لینے کے ماہر ہیں، کسی ایک بات پر قائم نہیں رہتے: عطا تارڑ ایران کا میزائلوں کی رینج اور رفتار بڑھانے کا فیصلہ، اپ گریڈیشن شروع اسلام آباد پر چڑھائی کرنے والے کس کا ایجنڈا پورا کرنا چاہتے ہیں؟ احسن اقبال امریکا شرائط مان لے تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھول دیں گے: عباس عراقچی ماسکو فارمیٹ کا افغانستان سے متعلق آٹھواں مشاورتی اجلاس 5 اکتوبر کو ہو گا

پاکستان کی پولیو خاتمے کی کوششیں: عائشہ رضا فاروق نے WHO DG سے ملاقات کی

Web Desk

16 January 2026

جنیوا: وزیراعظم کی پولیو کی فوکل پرسن عائشہ رضا فاروق نے ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس سے جنیوا میں ملاقات کی اور پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے جاری اقدامات پر تبادلۂ خیال کیا۔

نیشنل ای او سی کے مطابق عائشہ رضا فاروق نے پولیو کے خاتمے کے لیے ڈبلیو ایچ او کی مسلسل معاونت پر شکریہ ادا کیا اور پاکستان کی جانب سے 2026 تک وائرس کی مکمل روک تھام کے ہدف کا اعادہ کیا۔

ملاقات میں پولیو کے خاتمے میں حاصل شدہ کامیابیوں کو برقرار رکھنے کے لیے PEI-EPI پروگرامز کی ہم آہنگی تیز کرنے کی درخواست بھی کی گئی۔ ڈاکٹر ٹیڈروس نے پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے ڈبلیو ایچ او کی مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔