سال 2026 کی پہلی قومی پولیو مہم 2 تا 8 فروری تک
Web Desk
15 January 2026
نیشنل ای او سی کے مطابق سال 2026 کی پہلی قومی پولیو مہم ملک بھر میں 2 تا 8 فروری تک منعقد کی جائے گی۔ مہم کے دوران 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔
سات روزہ قومی مہم کے دوران ملک بھر میں 4 لاکھ سے زائد پولیو ورکرز اپنے فرائض انجام دیں گے۔ صوبوں کے لحاظ سے بچوں کی تعداد درج ذیل ہے:
-
پنجاب: 2 کروڑ 30 لاکھ سے زائد
-
سندھ: 1 کروڑ 6 لاکھ سے زائد
-
خیبر پختونخوا: 72 لاکھ سے زائد
-
بلوچستان: 26 لاکھ سے زائد
-
اسلام آباد: 4 لاکھ 60 ہزار سے زائد
-
گلگت بلتستان: 2 لاکھ 28 ہزار سے زائد
-
آزاد جموں و کشمیر: 7 لاکھ 60 ہزار سے زائد
نیشنل ای او سی نے والدین پر زور دیا کہ وہ اپنے 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچانے کے لیے لازمی دو قطرے دلائیں اور پولیو ورکرز کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔ بچوں کو پولیو سے محفوظ رکھنا ہم سب کی مشترکہ قومی ذمہ داری ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایڑی کا درد نظر انداز نہ کریں، کن علامات پر ڈاکٹر سے رجوع ضروری ہے؟
4 October 2026
وزن میں کمی کے دوران جسم کی زائد چربی کہاں جاتی ہے، حیران کُن جواب
4 October 2026
دوا فروخت کرنے کیلئے ڈاکٹر بھی لائسنس کا پابند ہے، وفاقی آئینی عدالت
3 October 2026
پاکستان میں 3 کروڑ 20 لاکھ افراد کو ذہنی صحت کی نگہداشت کی ضرورت : ڈاکٹر مختار برتھ
2 October 2026
لوئر دیر میں پُراسرار بیماری سے 7 افراد جاں بحق، درجنوں بچے زیر علاج
1 October 2026
پاکستان میں نیشنل مینٹل ہیلتھ پالیسی 2026-2035 کا اجرا
1 October 2026
وقت آگیا کہ دنیا جان لے’پنک سالٹ‘ کس کا خزانہ ہے: مریم نواز
1 October 2026
لانگ مارچ سے کبھی کوئی فائدہ ہوا اور نہ آئندہ ہوگا، مصطفی کمال
1 October 2026