پاکستان میں ٹیلی میڈیسن سینٹرز فعال، دور دراز علاقوں میں آن لائن علاج کا آغاز
Web Desk
14 January 2026
پاکستان میں ٹیلی میڈیسن کے 10 سنٹرز قائم کیے گئے ہیں جن میں پہلا اسلام آباد کے پہاڑوں میں اور دوسرا کراچی میں شروع ہوا ہے۔ بھمبھر کے بنیادی مرکز صحت میں اب علاج کی سہولت دستیاب ہے، جہاں پہلے ڈاکٹر نہیں تھے۔
سید مصطفی کمال کے مطابق صحت کہانی کے پاس پانچ ہزار آن لائن ڈاکٹرز ہیں جو دور بیٹھ کر مریضوں کا علاج کریں گے، جس سے معمولی بیماریاں جیسے زکام، بخار اور درد کے مریضوں کو بڑے اسپتالوں کا رخ کم کرنا ممکن ہوگا۔ کراچی کے سنٹر میں قطر میں بیٹھے ڈاکٹرز بھی مریضوں کا آن لائن معائنہ کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ٹیلی میڈیسن کے ذریعے خواتین ڈاکٹرز دوبارہ فعال ہو رہی ہیں، اسپیشلسٹ پورے ہفتے علاج فراہم کریں گے اور مراکز شام تک کھلے رہیں گے۔ اس سے ماں اور بچے کی صحت کی بہتری اور بیماریوں پر قابو پانے میں مدد ملے گی
متعلقہ عنوانات
دوا فروخت کرنے کیلئے ڈاکٹر بھی لائسنس کا پابند ہے، وفاقی آئینی عدالت
3 October 2026
پاکستان میں 3 کروڑ 20 لاکھ افراد کو ذہنی صحت کی نگہداشت کی ضرورت : ڈاکٹر مختار برتھ
2 October 2026
لوئر دیر میں پُراسرار بیماری سے 7 افراد جاں بحق، درجنوں بچے زیر علاج
1 October 2026
پاکستان میں نیشنل مینٹل ہیلتھ پالیسی 2026-2035 کا اجرا
1 October 2026
وقت آگیا کہ دنیا جان لے’پنک سالٹ‘ کس کا خزانہ ہے: مریم نواز
1 October 2026
لانگ مارچ سے کبھی کوئی فائدہ ہوا اور نہ آئندہ ہوگا، مصطفی کمال
1 October 2026
کراچی میں غیر رجسٹرڈ اور مشتبہ جعلی ادویات کیخلاف ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن
30 September 2026
پاکستان گلوبل مینٹل ہیلتھ سمٹ 2026 کا آغاز کل اسلام آباد میں ہوگا، وزارتِ صحت نے تفصیلات جاری کر دیں
30 September 2026